the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر سشما سوراج نے آج وزیر اعظم کے دورہ بھوٹان کو کامیاب قرار دی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط ہونگے۔ جبکہ دونوں ممالک معاہدات کے معاملہ میں اپنے اصول پر کاربند رہینگے۔



انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے اس دورہ میں قانون ‘ اور مقننہ امور کے نمائندوں سے بات چیت کی۔ اور بھٹان کے سربراہ نے مودی کا پورا پورا خیال کیا۔ واضح رہے کہ ملک کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ جس میں وزیر اعظم کے ساتھ وزیر خارجہ بھی شامل رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.